top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار



دینہ(ادریس چودھریJhelumnews.uk)دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئیاشتہاری مجرم محمد اعظم کو گرفتار کر لیا،مجرم اشتہاری تقریباً03سال سیزائد عرصہ سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا،مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کہ لیے روپوش ہو گیا تھا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page