top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر کے چوری شدہ مال برآمد کر لیا گیا

دینہ( رانا محمد عاصم سے)دینہ پولیس کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر کے چوری شدہ مال برآمد کر لیا گیا ،دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد جنید کو گرفتار کرلیا،ملزم موٹر سائیکل پر آیا اور گن پوائنٹ پرشہری سے 88 ہزار 500 روپے چھین کر فرار ہو گیا تھا،ملزم سے 10 ہزار روپے، 1 عدد سلنڈر، 1 عدد چولہا اور کرسیاں برآمد کر لی گئی، جو کے ملزم نے چوری شدہ رقم سے خریدی تھیں،ملزم موٹر سائیکل پر آیا اور گن پوائنٹ پر مجھ سے 88 ہزار 500 روپے چھین کر فرار ہو گیا تھا، مدعی مقدمہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page