دینہ(سید ذوالقرنین شاہ Jhelumnews.uk)دینہ پولیس کی اہم کاروائی،نوسر بازی سے شہری سے پیسے ہتھیانے والا اشتہاری مجرم گرفتار،تفصیلات کے مطابق اشتہاری مجرم کی شناخت اکبر کے نام سے ہوئی ہے،مجرم نے رواں سال شہری سے نوسر بازی سے 56000روپے ہتھیا لیے تھے،واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے
top of page
bottom of page
Comments