دینہ(ادریس چودھری سے )دینہ پولیس کی اہم کاروائی، بغیر انداج کرایہ داری کے رہائش پذیر 09ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزمان کی شناخت محمد سیار،محمد اصغر،عبدالستار،افتخار احمد ،منظور احمد ،محمد حسین ،نشان علی،ساجد حسین اورمحمد افضل کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزمان نے بغیر کرایہ داری کے انداج کے رہائش پذیر ہو کر ارتکاب جرم کیا،جبکہ ایک اور اہم کاراوئی کرتے ہوئے دینہ پولیس نے شراب سپلائر ملزم محمد عباس کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج،
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(رانا محمد عاصم) اولڈ جی ٹی روڈ پر واکنگ ٹریک جلد مکمل کیا جائے گا جہاں سینکڑوں پودے لگانے کے علاؤہ شہریوں کو ایک بہترین تفریح گاہ...
bottom of page
Comentarios