top of page

دینہ:پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث 2ملزمان گرفتار

دینہ(سید ذوالقرنین شاہ Jhelumnews.uk)جہلم پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد افضال کو گرفتار کر لیا ،ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ جبکہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد علی کو گرفتار کر لیا ،ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہسرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page