دینہ (ادریس چودھریJhelumnews.uk)دینہ پولیس کی اہم کاروائی اسلحہ کے زور پر شہری کو دھمکیاں دینے اور اغوا کرنے والا ملزم گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد،تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شعبان شاہ کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 32بور معہ رونڈز برآمد کر لئے گئے ، مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ ملزم شعبان شاہ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر میرے بیٹے کو اغوا کر کے اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دیں ، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
top of page
bottom of page
Comments