top of page

دینہ۔پولیس نے 24 سالہ گمشدہ اسامہ شاہد کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا


دینہ(سہیل انجم قریشی Jhelumnews.uk ) انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ صداقت علی اور ٹیم نے 24 سالہ گمشدہ اسامہ شاہد کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا گیا، ڈی پی او جہلم کا کہنا تھا کہ جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہر وقت کوشاں ہیں، اسامہ شاہد کے والد نے بیٹے کے مل جانے پر انچارچ پولیس چوکی سٹی دینہ صداقت علی اور ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈھیروں دعائیں دی۔

0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page