top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 اشتہاری مجرمان عابد اور شیری کو گرفتار کرلیا



دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk) دینہ پولیس کا اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، تفصیلات کے مطابق 02اشتہاری مجرمان گرفتار ،دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 اشتہاری مجرمان عابد اور شیری کو گرفتار کرلیا،اشتہاری مجرمان گزشتہ سال سے قبضہ کرنے اور اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب تھے،جہلم پولیس نے مجرمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page