top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ پولیس نے چھوٹے بچے عرفان اور جون کو ڈھونڈ کر اُنکے ورثاء کے حوالے کر دیا



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) بچھڑوں کو آپس میں ملوانے کے روایت برقرار،تفصلات کے مطابق سٹی پولیس اور دینہ پولیس نے چھوٹے بچے عرفان اور جون کو ڈھونڈ کر اُنکے ورثاء کے حوالے کر دیا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی خدمت و حفاظت کےلئے کوشاں ہیں۔



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page