top of page

دینہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم علی حیدر کو گرفتار کر لیا

 Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر

جہلم:جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن جاری جہلم پولیس کا پیشہ ور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ راونڈز برآمد،  ایس ایچ او دینہ اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم علی حیدر کو گرفتار کر لیا  ملزم سے پسٹل 9MM معہ راونڈز برآمد جبکہ ایس ایچ او للہ اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سخاوت کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page