top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ پولیس نے شراب سپلائر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔10لیٹر شراب برآمد



دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کو لیا ، ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائرملزم اویس کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی ، ملزم شراب سپلائی کے لیے لے کر جا رہا تھا کے پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ۔

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page