دینہ(عرفان محبوب Jhelumnews.uk ) دینہ پولیس نے اونٹنی چور ملزمان کو گرفتار کر لیا7لاکھ سے زائد مالیت کی اونٹنی برآمد تفصیلات کے مطابق پولیس دینہ نے جرائم پیشہ عناصر کا گھیرہ تنگ کر دیا ،ویلڈن ایس ایچ او دینہ ،ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور اے ایس آئی صداقت علی کی اہم کاروائی مویشی چوری مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان۔شاہ زیب اور سلیم اختر گرفتار کر لئے گئے ،مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان نے میری اونٹنی چوری کر کے سخت زیادتی کی، ملزمان سے اونٹنی مالیتی 735000 روپے برآمد کر لی گئی ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کو شاباش ،عوامی سماجی حلقوں نے پولیس دینہ کی کارکردگی کو سراہا
top of page
bottom of page
Comments