top of page

دینہ:پولیس لائٹ لگا کر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرنے والے2ملزمان گرفتار کر لئے گئے


دینہ(ادریس چودھری)منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی ،تفصیلات کے مطابق پولیس لائٹ لگا کر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرنے والے اور تیزی رفتاری سے گاڑی چلانے والے 2ملزمان گرفتار کر لئے گئے ،منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان رضوان یونس اورمحمد عمر کو گرفتار کرلیا،ملزمان گاڑی پر پولیس لائٹ لگا کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر رہے تھے اور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہے تھے،ملزمان کی گاڑی اور پولیس لائٹس قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

0 comments

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page