top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ پولیس سٹی چوکی کے انچارج اللہ دتہ کو تبدیل کر دیا گیا،نئے چوکی انچارج مطلوب حسین تعینات

دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk ) دینہ پولیس سٹی چوکی کے انچارج اللہ دتہ تبدیل نئے چوکی انچارج مطلوب حسین تعینات ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ نے دینہ پولیس سٹی چوکی کے انچارج اللہ دتہ کو تبدیل کر کے مصری موڑ چوکی انچارج تعینات کر دیا جبکہ مصری موڑ چوکی انچارج مطلوب حسین کو دینہ پولیس سٹی چوکی کا انچارج تعینات کر دیا ۔

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page