top of page

دینہ پولیس سٹی چوکی کے انچارج اللہ دتہ نے گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا



دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk)دینہ پولیس سٹی چوکی کے انچارج اللہ دتہ نے گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا ، والدین کی پولیس سٹی چوکی دینہ کے انچارج اللہ دتہ اور ان کی ٹیم کو ڈھیروں دعائیں دیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس سٹی چوکی دینہ کے انچارج اللہ دتہ اور ان کی ٹیم نے بہت کم وقت میں گمشدہ بچے حنان کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا ، والدین نے بچے کو دیکھ کر خوشی کے آنسو نکل آئے اور پولیس سٹی چوکی دینہ کے انچارج اللہ دتہ اور ان کی پوری ٹیم کو ڈھیروں دعائیں دیں ، اس موقع پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ بچوں کی حفاظت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page