دینہ(ظہیر عباس Jhelumnews.uk) پنڈ جاٹہ روڈ پر لڑائی کے دوران تشدد سے ایک شخص جانبحق۔تفصیلات کے مطابق دینہ الطاف ڈگری کالج کے قریب پنڈ جاٹا روڈ پر پر لڑائی کی وجہ سے تشدد سے سے نامعلوم شخص جان کی بازی ہار گیا۔دیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا
top of page
bottom of page
Comments