top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ پریس کلب کے چیئر مین امجد محمود سیٹھی کا دینہ پریس کلب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام ،

Jhelumnews.uk

Jhelumnews.uk

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ پریس کلب کے چیئر مین امجد محمود سیٹھی کا دینہ پریس کلب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام ، عشائیہ اپنی رہائش گاہ پر دیا گیا جس میں صدر سید توقیر آصف شاہ ، سینئر نائب صدر عرفان محبوب ، نائب صدر سہیل انجم قریشی ، حاجی اظہر چوہدری ، حاجی افتخار احمد مغل ،رضوان سیٹھی ، ادریس چوہدری ، عادل چوہدری ، اقبال خان سمیت دیگر کی شرکت ، عشائیہ میں لذیز کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ پریس کلب کے چیئر مین امجد محمود سیٹھی نے دینہ پریس کلب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کااہتمام اپنی رہائش گاہ پر کیا ، جس میں تمام عہدیداران و ممبران نے شرکت کی ، عشائیہ میں صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ ، سینئر نائب صدر عرفان محبوب ، نائب صدر سہیل انجم قریشی ، حاجی اظہر چوہدری ، رضوان سیٹھی ، حاجی افتخار احمد مغل، جنرل سیکرٹری عادل چوہدری ، فنانس سیکرٹری شعبان چوہدری ، احمد ندیم ،ادریس چوہدری سمیت دیگر نے شرکت کی عشائیہ میں امجد محمود سیٹھی نے مہمانوں کی لذیز کھانوں سے تواضع کی جس پر دینہ پریس کلب کے عہدیداران و ممبران نے بہترین دعوت پر چیئر مین امجد محمود سیٹھی کا شکریہ ادا کیا ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page