top of page

دینہ۔ ٹرک کی ٹرک کو ٹکر۔ 1 شخص شدید زخمی


دینہ( ظہیر عباس Jhelumnews.uk )لاپرواہی کی وجہ سے 2 ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔تفصلات کے مطابق آج بروز ہفتہ جی ٹی روڈ ترکی ٹول پلازہ کے قریب غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ جس کی وجہ سے سوہاوہ سے تعلق رکھنے والا 45 سالہ شخص ولی خان ولد محمد باز شدید زخمی ھو گیا۔اس کی ایک ٹانگ ٹوٹ گئی۔جسے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد فراہم کی اور مذکورہ شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page