top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ: ٹرک نے موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون کو کچل ڈالا۔ دونوں جاں بحق۔ (ظہیر عباس سے)


دینہ(ظہیرعباس Jhelumnews.uk)پرل گلوبل سٹی دینہ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے خاتون سمیت ایک شخص جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 3 ستمبر 2023 صبح تقریبا سات بجے پرل گلوبل سٹی دینہ کے قریب ٹرک ڈرائیور نے انتہائی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو پیچھے سے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں خاتون سمیت ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ارشد ولد صفدر بعمر 50 سال گاؤں چک لودھی دینہ اور نگہت بی بی زوجہ محمد خالق بعمر 70 سال چک لودھی دینہ کے نام سے ہوئی۔ڈیڈ باڈیز کو رورل ہیلتھ سینٹر دینہ منتقل کر دیا گیا۔ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page