top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ:ولایت اور واجد،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لیا گیا



دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزمان کی شناخت ولائیت اور واجد کے ناموں سے ہوئی ہے ،ملزم ولائیت سے 01کلو 250گرام چرس برآمد کر لی گئی ،جبکہملزم واجد سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گیے ہیں ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں معاشرے کا ناسور جن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Yorumlar

5 üzerinden 0 yıldız
Henüz hiç puanlama yok

Puanlama ekleyin
bottom of page