top of page

دینہ:واپڈا کا اسسٹنٹ لائن مین ملک عرفان ڈیوٹی کے دوران پول سے گر کر جاں بحق ہو گیا



دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk )دینہ کے نواحی علاقہ میں واپڈا کا اسسٹنٹ لائن مین ڈیوٹی کے دوران پول سے گر کر جاں بحق ، لائن مین بجلی کے پول سے نیچے گرتے ہی سر پر شدید چوٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ رسیلہ کلاں میں ڈومیلی واپڈا کا اسسٹنٹ لائن مین ملک عرفان ولد مہربان بجلی کے پول پر کام کر رہا تھا کہ اچانک پول سے پاؤں پھسل گیا اور نیچے جا گرا جس سے سر پر شدید چوٹ لگنے سے واپڈا لائن مین ملک عرفان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی واپڈا کے افسران بھی پہنچ گئے ، اسسٹنٹ لائن مین ملک عرفان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں ڈھوک ملکا ں میں ادا کر دی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page