top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ! نکودر میں 23 سالہ نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا


دینہ(ظہیر عباس Jhelumnews.uk)دینہ کے نواحی گاؤں بروالی نکودر میں 23 سالہ نوجوان قتل تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی گاؤں بروالی میں 23 سالہ نوجوان کو بیدردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔لاش کھیتوں سے برآمد۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتول نوجوان کی شناخت تصدق حسین ولد بشیر حسین کے نام سے ہوئی۔مقتول کے سر اور سینے پر 2 گولیاں ماری گئیں۔علاقے میں سوگ و خوف کی فضا۔

0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page