دینہ( نمائندہ جہلم نیوز)دینہ کے نوجوان صحافی سید ذوالقرنین شاہ آف پیربھچر شریف دینہ کے تایا جان، سید احسن شاہ کے والد محترم سید رفیق شاہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز خوشاب میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی ۔ دینہ سے صحافی پروفیسر خورشید ڈار، ادریس چودھری ، طارق چودھری، مظہر چودھری ، نثار مغل ، سہیل انجم قریشی نے سید ذوالقرنین شاہ سے ان کے تایا جان کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ھے۔ اور مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی ہے۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comments