top of page

دینہ: نمبردار چوہدری احسن کی رہائش گاہ پر محفل پاک و دعائیہ تقریب کا انعقاد



دینہ(عرفان محبوب)دینہ کی یونین کونسل لدھڑ کے گائوں ڈھوک ساہی کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت نمبردار چوہدری احسن کی رہائش گاہ پر محفل پاک و دعائیہ تقریب کا انعقاد ،علامہ مولانا سید رضوان حیدر شیرازی کی خصوصی آمد و دعا ،تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کی یونین کونسل لدھڑ کے گاوں ڈھوک ساہی کے نمبر دار چوہدری احسن کی رہائش گاہ پر میلاد شریف کے سلسلہ میں جشن صادقین علیہ السلام کے حوالے سے ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ، دعائیہ تقریب میں محترم علامہ مولانا سید رضوان حیدر شیرزای,محترم چوہدری محمد شریف ,ایم اسلم انجم ،لالہ رزاق ،طالب حسین اور کامران حسین نے خصوصی شرکت کی اس موقعہ پر علامہ مولانا سید رضوان حیدر شیرازی نے خصوصی دعا کی

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page