دینہ(نثار مغل سے)طلباء کے ساتھ بدفعلی کے مرتکب دینی مدرسے کے قاری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا۔علاقہ مجسٹریٹ نے قاری عمران قریشی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے کر پولیس کے حوالے کر دیا، جو اس سے مزید تفتیش کرے گی۔ ادھر مذکورہ قاری نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب اس کو مدرسے سے نکلوانے کے لئے ڈرامہ رچایا گیا۔ بچوں سے زیادتی ثابت ہو جائے تو چوک میں پھانسی پر لٹکایا جائے
top of page
bottom of page
Comments