top of page

دینہ (نثار مغل )دینہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کی اصل وجہ سی سی ٹی وی کیمرے اور سکیورٹی گارڈز ، ختلف کمپنیوں کی جانب سے فراہم کردہ سکیورٹی گارڈز دکانداروں نے صرف ٹوٹل پورا کرنے کی خاطر حاصل کررکھے ہیں

دینہ (نثار مغل سے)دینہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کی اصل وجہ سی سی ٹی وی کیمرے اور سکیورٹی گارڈز بھی ہیں،۔تفصیلات کے مطابق دینہ شہر میں اکثر مختلف مارکیٹوں اور دکانوں کے باہر کیمرے موجود نہ ہیں اور جو موجود ہیں وہ زیادہ تر خراب یا بند ہی رہتے ہیں اور جو مختلف کمپنیوں کی جانب سے فراہم کردہ سکیورٹی گارڈز دکانداروں نے صرف ٹوٹل پورا کرنے کی خاطر حاصل کررکھے ہیں اْن میں سے ان ٹرینڈ اور عْمر رسیدہ لوگوں کی اکثریت زیادہ ہے اوپر سے ان کی تربیت اور معاوضہ ایسا ہے کہ اگر ان کو دس دکانوں کی حفاظت کرنے کا کہہ دیا جاتا ہے تو یہ صرف دس دکانوں کی ہی حفاظت کرینگے بے شک گیارویں دکان پر کوئی ناخوشگوار حادثہ پیش آجائے لیکن یہ گارڈز اپنے سر پہ ذمہ داری لینے کو تیار ہی نہ ہیں جبکہ چند انتشار پسند لوگ کوئی بھی نہ خوشگوار حادثہ پیش آنے پر فوری طور پر انتظامیہ کو ذمہ داران ٹھہرانے کی مکمل ناکام کوشش کرتے ہیں لیکن وہ اپنی اصلاح کرنے پر توجہ نہیں دیتے۔جبکہ دینہ کی عوامی سماجی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ڈی پی او جہلم سے درخواست ہے کہ دینہ کے اہم مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے۔سکیورٹی گارڈز اور دیگر عوامی مسائل ذمہ دار کمیٹی تشکیل دے کر چیک کروائیں۔۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page