top of page

دینہ (نثار احمد مغل) چودھری محمد ایوب کی اہلیہ،چودھری مصطفی گجر کی والدہ ماجدہ اور چودھری عدیل کی نانی جان جی ٹی روڈ چکوہا گاؤں میں انتقال کر گئیں

دینہ (نثار احمد مغل) چودھری محمد ایوب کی اہلیہ،چودھری مصطفی گجر کی والدہ ماجدہ اور چودھری عدیل کی نانی جان گزشتہ روز جی ٹی روڈ چکوہا گائوں میں انتقال کر گئیں،ان کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔ جس میں علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page