top of page

دینہ(نثار احمد مغل سے)TCS دینہ کے عملہ کی من مانیاں عروج پر بد تمیز عملہ تعینات،فون پر مطلع کرنے کی بجائے فرضی اور جعلی رپورٹ بنا کر پارسل واپس بھیج دیئے جانے لگے

دینہ(نثار احمد مغل سے)TCS دینہ کے عملہ کی من مانیاں عروج پر بد تمیز عملہ تعنیات عوامی سماجی حلقوں نے TCS کے عملے اور انچارج کا قبلہ درست کرنے کا مطالبہ کر دیا کسٹمرز کو ذلیل و خوار کرنے عوام کے ضروری کاغذات اور ضروری سامان اشیاء کو دیے گیے ایڈریس پر دینے فون پر مطلع کرنے کی بجائے فرضی اور جعلی رپورٹ بنا کر پارسل واپس بھیج دیا جاتاہے اسی طرح کا واقعہ دینہ کے معززاور شریف شہری کے ساتھ رونما ھوا ORD#5219 نمبری775007201943کے ضروری کاغذات پارسل دو بار أئے مگر عملہ TCS نے گھر دینہ ٹھیکریاں پہنچانے اور فون پر مطلع کرنے کی بجائے واپس بھجوا دیا استفسار کرنے پر عملہ بد معاشی پر اتر أتا ھے گھر دفاتر اور دوکانوں پر سامان کاغذات کئی کئی روز ڈلیور نہیں کیا جاتا بلکہ تنگ پریشان اور حراساں کیا جاتا ہے متاثرہ عوام نے تحصیل پریس کونسل دینہ کے صدر نثار احمد مغل سے گفتگو کے دوران TCS دینہ کے عملہ اور انچارج کے رویہ سے دلبرداشتہ ہو کر ارباب اختیار ات سے عملہ کو فوری تبدیل کرنے ایماندار اور ذمہ دار عملہ کی تعنیاتی کا مطالبہ کر دیا

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page