دینہ(نثار احمد مغل سے )سوہاوہ کے 31 سالہ موٹرسائیکل سوار نوجوان کو ٹیکسلا میں ڈمپر نے کچل دیا، نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا، لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے ڈھوک رکھ کے رہائشی 31 سالہ موٹرسائیکل سوار محمد شعیب ولد شبیر حسین کو ٹیکسلا میں ایک ڈمپر نے کچل دیا، 31 سالہ محمد شعیب موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، ریسکیو ٹیم نے نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comments