top of page

دینہ (نثار احمد مغل سے)خودکشی یا قتل70 سالہ شخص دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق، لاش ہسپتال منتقل

دینہ (نثار احمد مغل ) 70 سالہ شخص دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق، لاش ہسپتال منتقل حادثہ، خودکشی یا قتل؛ چک دولت میں 70 سالہ شخص کی لاش دریائے جہلم سے برآمد، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جہلم کے علاقہ چک دولت میں بابو کریش پلانٹ کے قریب دریائے جہلم سے 70 سالہ حاجی گل حسین سکنہ شیخاں لب دریا چک دولت کی لاش برآمد ہوئی جسے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس نے ریسکیو 1122 کی ٹیم کے ہمراہ دریا سے 70 سالہ شخص کی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا، ضروری کارروائی شروع کر دی.

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page