top of page

دینہ (نثار احمد مغل سے)تھانہ منگلا پولیس نے 2 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار کر لئے گئے

دینہ (نثار احمد مغل سے)تھانہ منگلا پولیس نے 2 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان شیر علی اور احتشام علی کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے دیسی شراب برآمد کر لی گئی۔ منگلا پولیس نے ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

0 comments

ความคิดเห็น

ได้รับ 0 เต็ม 5 ดาว
ยังไม่มีการให้คะแนน

ให้คะแนน
bottom of page