دینہ(نثاراحمد مغل )پولیس تھانہ ڈومیلی نے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا،مسروقہ موٹر برآمد ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد قدیر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے مسروقہ موٹر برآمد، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی اوجہلم ناصر محمود باجوہ
top of page
bottom of page
Bình luận