top of page

دینہ:نامعلوم چور دن دیہاڑے جی ٹی روڈ پر کھڑی پک اپ سوزوکی سے ہزاروں روپے مالیت کے سگریٹ، گھی اور قیمتی اشیا ءلے کر فرار ہوگئے

دینہ ( سہیل انجم قریشی) نامعلوم چور دن دیہاڑے جی ٹی روڈ پر کھڑی پک اپ سوزوکی سے ہزاروں روپے مالیت کے سگریٹ، گھی اور قیمتی اشیا لے کر فرار ہوگیے۔تفصیلات کے مطابق خاور منظور ولد منظور حسین نے بتایا کہ میں اپنی گاڑی سوزوکی نمبری LES 3398 پر غلہ منڈی سے سامان لے کر آیا اور سوزوکی چوہدری پلازہ کے باہر کھڑی کر کے چائے کی پتی لینے کے لیے گیا واپس آیا تو دیکھا کہ گاڑی کا تالا ٹوٹا ہوا تھا اور سگریٹ، گھی اور قیمتی اشیا غائب تھی جن کی مالیت 80 ہزار روپے بنتی ہے چوری کی درخواست پولیس چوکی سٹی دینہ پر دے دی ہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page