top of page

دینہ:ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا



دینہ(ادریس چودھریJhelumnews.uk)دینہ پولیس کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے والے 03ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ، ملزمان کی شناحت تصور حسین،حمزہ اور ندیم اعظم کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزم تصور حسین سےرائفل223بور معہ راونڈز،ملزم حمزہ سے رائفل222 معہ راونڈز اور ملزم ندیم اعظم سےرائفل223 معہ راونڈز برآمد کر لیے گئے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page