top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ میں چوری کی واردات ۔تالے توڑ کر چور کریانہ سٹورسے ڈیڑھ لاکھ کا سامان لے گئے. (ملک ندیم عباس سے)

دینہ(ملک ندیم عباس)دینہ میں چوری کی واردات ۔تالے توڑ کر چور ڈیڑھ لاکھ کا سامان لے گئے تفصیلات کے مطابق غازی ٹاؤن نزد کشتی والی کوٹھی دینہ ولید کریانہ سٹور پر نامعلوم چوروں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ دوکان کے تالے توڑے اور گھی ۔ سگریٹ ۔موبائل کارڈز سمیت دیگر قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے جبکہ ٹوٹل نقصان ڈیڑھ لاکھ کا ہوا ہے اس سے قبل بھی وہاں پر ایک مکان کےتالے توڑے جاچکے ہیں نا معلوم چوروں کی وجہ سے علاقے بھر خوف پھیلا ہوا ہے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page