top of page

دینہ میں نا معلوم افراد کی  فائرنگ سےہڈالہ سیداں کا فہد نامی شخص جاں بحق ھو گیا


دینہ(ادریس چودھری)دینہ میں نا معلوم افراد کی

 فائرنگ سے ایک شخص جانبحق۔  گزشتہ رات کو محلہ آزاد شاہ میں نا معلوم افراد نے ایک شخص پر فائرنگ کی فائرنگ سے فہد نامی شخص موقع پر جانبحق یو گیا

جاں بحق  شخص کی شناخت فہد عرف فہدی ساکن ہڈالہ سیداں کے نام سے ہوئی

ڈی ایس پی سمیت پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ہسپتال پہنچایا

0 comments

留言

評等為 0(最高為 5 顆星)。
暫無評等

新增評等
bottom of page