top of page

دینہ میں سٹریٹ لائٹ کا فقدان۔ منشیات فروشوں کی موجیں۔ مقامی انتظامیہ کا متحرک ہونا ازحد ضروری


جہلم (پروفیسر خورشید علی ڈار)

منشیات کا کاروبار زیادہ تر رات کو ہوتا ہے اس حوالے سے مقامی انتظامیہ کا متحرک ہونا ازحد ضروری ہے مشاہدے میں آیا ہے کہ شہر دینہ کی ایسی گلیاں جہاں سٹریٹ لائٹ کا فقدان ہے اندھیرے میں لوگ منشیات کا کاروبار کرتے ہیں اس کے برعکس ایسی گلیاں جہاں سٹریٹ لائٹ ہوگی اس نوعیت کا کاروبار نہیں ہوتا لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ میونسپل کمیٹی دینہ فوری طور پر ان گلیوں کی طرف توجہ دیں جہاں سٹریٹ لائٹ کا مسئلہ ہے اسی طرح پولیس کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ دوران گشت ان گلیوں کو ترجیح دیں جہاں لائٹ نہیں ہوتی معاشرے میں بہتری لانے کے لیے مل جل کر کام کرنا ہوتا ہے سماجی زعما دینہ نے چیف افیسر بلدیہ دینہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس طرف خصوصی توجہ دیں

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page