top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ میں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا سالانہ عرس مبارک سائیں محمد شریف چشتی صابری آستانہ عالیہ چشتی صابری پر 5 مارچ کو منعقد ہو گا

دینہ میں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا سالانہ عرس سائیں محمد شریف چشتی صابری آستانہ عالیہ چشتی صابری پر 5 مارچ کو منعقد ہو گا

دینہ (اشتیاق میر سے) دینہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا سالانہ عرس مبارک دربار عالیہ خواجہ حکیم ساہیں محمد شریف چشتی صابری آستانہ عالیہ چشتی صابری حبیب کالونی جی ٹی روڈ دینہ 5 مارچ 2024 کو منعقد ہو گا جس میں اہل علاقہ اور دور دراز سی مریدین شرکت کریں گے عرس مبارک کی صدارت صابزادہ ناصر علی باوی چشتی کریں گے عرس مبارک کا آغاز تلاوت قران پاک سے کیا جائے گا اس کے بعد مزار شریف کو غسل دیا جاے گا اس کے بعد چادر پوشی ہو گی دن 11 بجے پرچم کشائی کی جاے گی۔اس کے بعد سہ پہر 4 بجے قوالی ہو گی اور ساتھ بیشکارہ پیش کیا جائے گا شام 6 بجے لنگر تقسیم ہو گا اس کے بعد شام 7 بجے محفل سماع کا انعقاد کیا جائےگا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page