top of page

دینہ:مین تار کے ساتھ کنکشن،پولیس نے بجلی چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

دینہ(رضوان سیٹھی)دینہ میں پولیس نے بجلی چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، ملزم مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ پولیس سٹی چوکی میں کاروائی کرتے ہوئے بجلی چور محمد صدیق کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، ملزم سر عام مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعائیت کے مستحق نہیں ہیں ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page