top of page

دینہ: میجر مدثر رضا کے بھائی،معروف صحافی جرار میر کے نوجوان بھانجے فیصل رضا منارہ میں انتقال کرگئے

دینہ(ادریس چودھریJhelumnews.uk)دینہ سے نجی ٹی وی چینل کے نمائندے،معروف صحافی جرار حسین میر کے نوجوان بھانجے اور میجر مدثر رضا کے بھائی فیصل رضا ملک انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق ملک محسن رضا کے صاحبزادے،میجر مدثررضا ، پارس رضا کے بھائی اور دینہ سے نجی ٹی وی و اخبار کے نمائندے جرار حسین میر کے بھانجے فیصل رضا ملک گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔ وہ پچھلے کچھ عرصہ سے علیل تھے ان کی نماز جنازہ تحصیل دینہ کے گائوں منارہ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران،صحافی برداری سمیت علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page