top of page

دینہ:میاں نواز شریف کی آمد،چودھری فرخ الطاف کی قیادت میں ن لیگ کی تقریب



دینہ: دینہ میں چوہدری فرخ الطاف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جھلم کا بڑا کٹھ۔ شرکإ نے چوہدری فرخ الطاف کی قیادت میں قاٸد محترم جناب میاں نواز شریف کے استقبال کے لٸے بڑے عزم و جوش جذبہ کا اظہار کیا۔ انشإاللہ ضلع جھلم اپنے قاٸد کے استقبال کیلٸے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی نمایاں رہے گا۔ شرکاء کا خطاب

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page