دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk )دینہ کی معروف کاروباری شخصیت ایل پی جی ڈسٹرکٹ صدر و گلیکسی ایونٹ کے اونر میاں سجاد احمد کے صاحبزادے میاں عمر فاروق کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب گلیکسی ایونٹ میں منعقد ہوئی ، دعوت ولیمہ کی تقریب میں میجر اعجاز احمد ، انجینئر میاں ابرار احمد ، میاں بلال احمد ،میاں محمد عادل ، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض ، چوہدری راشد گھرمالہ ، میاں سعود مرتضیٰ مینجر میزان بنک جہلم ، میاں عرفان رحمن وائس چیئر مین بلدیہ دینہ ، میاں آصف ، میاں ہارون ، چوہدری ضمیر احمد صدر مارکیٹ کمیٹی ، چوہدری محبوب صدر انجمن تاجران ، میاں نوید العصر ، میاں ریحان علی عنصر ، راجہ لیاقت علی ، میاں سعود ، میاں سدید ، میاں سہیل ، شیخ عاشق ایڈووکیٹ ، محمد بوٹا سول ڈیفنس آفیسر جہلم ، حافظ حق نواز فضل میرج ہال ، محمد یاسر اور علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور میاں سجاد احمد کے صاحبزادے میاں عمر فاروق کی شادی پر مبارکباد دی
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Commentaires