دینہ(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی ہدایات پر چیف ڈیفنس آفیسر محمد بوٹا کی غیر قانونی پٹرولیم ایجنسیوں کے خلاف کارروائی، تحصیل دینہ میں مہتہ موڑ پر پٹرول و ڈیزل فروخت کرنے پر چھاپہ مار کر آلات و پیٹرول ڈیزل قبضہ میں لے لیا جبکہ ٹھیکریاں دینہ سے پیٹرول ڈالنے والی مشین قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی، چیف ڈیفنس آفیسر بوٹا کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر غیر قانونی پیٹرولیم ایجنسیوں کے خلاف سخت کارروائی کی کا رہی ہے، ایسے افراد انسانی جانوں کے لیے انتہائی خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Comentários