دینہ(جرار حسین میر۔Jhelumnews.uk)سوہاوہ کے علاقہ بھیٹ گاؤں میں مویشی کھیتوں میں جانے سے منع کرنے پر 25 سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیے گیا،تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے تھانہ ڈومیلی کے گاؤں بھیٹ ، مائرہ یوسی ناگیال میں مویشی کھیتوں میں جانے سے منع کرنے پر بلال شوکت نے رات کو اپنے بھائی اور بھانجے کے ہمراہ 25 سالہ محمد مناف ولد قمر زمان کو ڈھوگ عالم دین چوک گنگال روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزمان قتل کی وردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا تھانہ ڈومیلی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی
top of page
bottom of page
Kommentare