دینہ(ظہیرعباس Jhelumnews.uk)موٹر سائیکل اور سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیاتفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ ڈھوک امب کے قریب موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے سر پر گہری چوٹ آنے سے 45 سالہ شخص موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت دلربا حسین ولد مصری شاہ کے نام سے ہوئی۔
top of page
bottom of page
Comments