top of page

دینہ! موضع چکوہا۔ خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ 2 خواتین اور ایک مرد شدید زخمی


دینہ (نثار مغل Jhelumnews.uk) دینہ کے نواحی علاقہ چکوہا ڈھوک فقیریاں میں جاٸیداد کے تنازعہ پرخالدہ زوجہ غلام عباس کو قتل جبکہ گلفراز ولدگلزار ہارون شہناز زوجہ نزیر اور نسرین اختر زوجہ عبدالحمید کو ڈنڈوں اوردیگر ہتھیاروں سے زخمی کر دیاجبکہ ملزمان عابد اظہر ساجد عدیل اور دیگر نا معلوم افراد موقع سے فرار ہو گئے پولیس تھانہ دینہ اپنی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئیاور نعش کوقبضہ میں لے زخمیوں کو ہسپتال پہنچا کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی


0 comments

留言

評等為 0(最高為 5 顆星)。
暫無評等

新增評等
bottom of page