top of page

دینہ:،منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سید شبیع الحسن گرفتار کر لیا،ملزم سے 560 گرام چرس برآمد



دینہ(ادریس چودھریJhelumnews.uk)جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 01 کلو 110 گرام چرس برآمد کر لی گئی ،منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سید شبیع الحسن گرفتار کر لیا،ملزم سے 560 گرام چرس برآمد،جبکہ پنڈدادن خان پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 550 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page