top of page

دینہ۔ منگلا۔ پولیس نےون ویلر اور دو شراب سپلائر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا



نمائندہ خصوصی Jhelumnews.uk

دینہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، ون ویلر اور دو شراب سپلائر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم خواجہ شہروز کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ذوالقرنین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سمیع اللہ کو گرفتار کر لیا، ملزم جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ کر رہا تھا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page