top of page

دینہ! منشیات فروش مسکین خان گرفتار۔01کلو 840گرام چرس برآمد


دینہ (ظہیر عباس Jhelumnews.uk) ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار،ملزم کی شناخت مسکین خان کے نام سے ہوئی ہے،ملزم سے 01کلو 840گرام چرس برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کے آغاز کر دیا گیا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن جاری رہے گا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page