top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ!ملک محمد اقبال کو انسپکٹر کا عہدہ ملنے پر عوامی سماجی حلقوں کیطرف سے مبارکباد (عرفان محبوب سے)

دینہ (عرفان محبوب Jhelumnews.uk ) کرائم فائٹر پولیس آفیسر ملک محمد اقبال کو انسپکٹر کا عہدہ ملنے پر عوامی سماجی حلقوں کیطرف سے مبارکباد ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک عقیل عباس,ڈی ایس پی لیگل سید غلام عباس شاہ نے ترقی پانے والے پولیس افسر انسپکٹر محمد اقبال کو رینگ لگا دیا ،انسپکٹر ملک محمد اقبال ایک فرض شناس اپنے شعبہ سے مخلص اور خوش اخلاق افیسر کے طور پر عوامی حلقوں میں جانے جاتے ہیں انہوں نے اس سے قبل پولیس تھانہ ماڈل دینہ میں اپنی تعیناتی کے دوران کئی اہم جرائم میں ملوث ملزمان کو اپنی قابلیت کی بنا پر کٹہرے میں لائے چونکہ مزکورہ آفیسر عوامی حلقوں میں اپنا اچھا مقام رکھتے ہیں اس لئے دینہ شہر کی عوام نے ڈی پی او جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ کرائم فائٹر انسپکٹر ملک محمد اقبال کو پولیس ماڈل اسٹیشن دینہ میں تعینات کیا جائے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page